اہم خبریں

ان 7 بُری عادتوں کی وجہ سے گردے بالکل خراب ہو جاتے ہیں، خود بھی بچے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائے۔

لاہور: اعتماد ٹی وی، انسانی جسم کے اعضاء اللہ کی نعمت ہے ان کا خیال رکھنا ہمارا فرض اگر ان میں سے کوئی ایک بھی خراب ہو تو پورا جسم بیمار پر جاتاہے۔

 

 

Advertisement

اسی پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مُکس کہتے ہیں کہ انسان کے گردے ان 7 بُری عادتوں کی وجہ بالکل سے خراب ہو جاتے ہیں:

 

سب سے پہلی عادت ہے پانی کم پینا۔ ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ پانی تب ہی صرف نہیں پینا چاہیے جب پیاس لگی ہو بلکہ سارا دن پانی پیتے رہنا چاہیے۔

Advertisement

 

 

پانی کم پینے کی وجہ سے گردوں میں پتھری بھی ہو جاتی ہے اس لئے پانی زیادہ پینا چاہیے۔

Advertisement

 

دوسری بری عادت جو گردوں کو خراب کر سکتی ہے وہ پیشاب کو روکنا ہے۔

 

Advertisement

تیسری عادت یہ ہے کہ ایک دن میں 1500 ملی گرام سے زیادہ نمک نہیں کھانا چاہیے۔

 

چوتھی بات یہ ہے کہ درد ختم کرنے والی دوا بھی کم سے کم لینی چاہئے۔اور لمبے عرصے کے لئے بھی نہیں لینی چاہئے، روزانہ استعمال نہیں کرنی چاہئے ورنہ گردوں پر برا اثر پڑتا ہے۔

Advertisement

 

شوگر کے مریضوں کو بھی اپنی شوگر کا روز چیک رکھنا چاہئے، غیر ذمہ داری کرنے سے گردوں پر بڑا اثر پر سکتا ہے۔

 

Advertisement

بلڈ پریشر کو بھی روزانہ چیک کر کے اس کو نارمل رکھنا چاہئے، غیر ذمہ داری کرنے سے اس کا بھی گردوں پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔

 

گردوں میں پتھری کے لئے بھی مکمل علاج کروانا چاہئے اس کو بھی صورت نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago