اہم خبریں

پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کے بڑے کارنامے، پاکستان کی خاتون کھلاڑی بھی پوری دُنیا میں مشہور، عمران خان نے بھی مبارک باد پیش کر دی

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری فیس بک پیج پر کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی تصاویر شئیر کر کے مبارک باد پیش کی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، شاہین آفریدی، بابر اعظم، محمد رضوان کا نام آئی سی سی مینز کرکٹر اف دی ائیر 2021 لسٹ میں آیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم میں سے فاطمہ ثناء کا نام آئی سی سی ایمرجنگ ویمن کرکٹر برائے سال 2021 میں آیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago