اہم خبریں

حکومت کا احتساب کا بھوت منہ کے بل جا پڑا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، حکومت اپنی آخری سانسوں پر آگئی۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) حکومتی کھلاڑی آہستہ آہستہ میدان چھوڑتے نظر آرہے ہیں۔ اسی سلسلے میں موجودہ خبر نے اعوانوں میں ہلچل مچا کر رکھ دی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

 

دںیا نیوز نے خبر نشر کی ہے کہ شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ ان کے استعفعے کی وجہ وزیراعظم عمران خان کی ناراضگی بتائی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق، کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کی شہزاد اکبر سے ملاقات ہوئی جس میں عدالتوں میں مقدمات کی تفصیلا ت مانگی گئی۔

Advertisement

 

 

جس پر شہزاد اکبر نے نا مکمل تفصیلات دی وزیراعظم کو دی جانے والی بریفننگ میں اور دستاویزات میں واضح فرق تھا۔

Advertisement

 

 

یہاں پر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چند دن پہلے یہ خبر پھیلائی جا رہی تھی کہ وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر سے ناراض ہیں۔

Advertisement

 

 

لیکن اس خبر کی تردید وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کی اور کہا عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان کوئی تعلقات خراب نہیں ہوئے بلکہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں خوشگوار موڈ میں ملے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago