اہم خبریں

“گھٹیا کپتان” عوام نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا، شہزاد اکبر کے استعفے کے بعد، حلات بگڑ گئے

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) آج پی ٹی آئی کی طرف سے جب یہ اعلان سامنے آیا کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا ہے تو اس کے بعد حلات بگٹرنے شروع ہوگئے۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، عوام کی طرف سے ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے جو کہ بہت ہی مقبول ہوتا جا رہا ہے جس کا اعنوان ہے “گھٹیا کپتان”۔ اس اعنوان کے زیر سایہ عوام عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

عوام کی طرف سے مؤقف لیا جا رہا ہے کہ عمران خان مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے کہ کیونکہ آئے روز ان کا کوئی نا کوئی کھلاڑی آؤٹ ہوتا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ پی ٹی آئی کے حامیوں کی طرف سے بھی اعتراضات اُٹھائے جا رہے ہیں کہ عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے دعوے کئے تھے۔

 

پاکستان کو بہتر بنانے کے لئے ان کا سارا ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے مگر اب سمجھ آ رہی ہے کہ عمران خان کے وہ محض کھوکھلے دعوے ہی نکلے۔

Advertisement

 

 

عمران خان بھی روایتی سیاستدانوں کی طرح جھوٹا اور مکار نکلا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago