اہم خبریں

سعودی حکومت کا پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے ملازمین کے لئے بڑا فیصلہ۔

الریاض (اعتماد ٹی وی) سعودی حکومت نے کرونا وبا کے پیس نظر غیر ملکیوں کے لئے آسانی پیدا کرنے کی غرض سے اہم اعلان کیا یے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جاوید نیوز ڈیسک نے خبر نشر کی ہے کہ سعودی عرب حکومت نے متعلقہ لوگوں کے اقاموں اور ایگزٹ ری انٹری ویزے میں توسیع کر دی ہے۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، سعودی حکومت کا مؤقف سامنے آیا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے نافذ کی گئی پابندیوں والے ممالک میں پھنسے اقامہ و ویزا ہولڈرز کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

سعودی عرب کے پاسپورٹ محکمہ نے اقاموں اور ایگزٹ ری انٹری ویزے میں 31 مارچ تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago