اہم خبریں

تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے نئے ریکارڈ لگا دئے، رپورٹ جاری

لاہور ( اعتماد ٹی وی) تحریک انصاف کی حکومت جو نعرہ لے کر آئی اس کے برعکس ان کے اعمال ہوتے جا رہے ہیں۔ ناصرف کارکردگی بہت بُری حالت میں چل رہی ہیں بلکہ کرپشن کے بھی نئے ریکارڈ لگاتی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مشہور صحافی طلعت حسین نے سی پی آئی 2021 کی رپورٹ سے ایک پیج شئیر کیا، جس میں 1996 سے لیکر 2021 تک مختلف ادوار میں آئی حکومتوں کی کرپشن کے رینک شئیر کئے گئے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ہی طلعت نے لکھا کہ کرپشن میں پاکستان کا نمبر 16 درجے مزید بڑھ گیا۔ 2021 میں 124 سے 140 پر چلا گیا.2016 میں پاکستان 116 نمبر پر تھا۔ ماشااللہ! کیا تجربہ کیا ہے سر! مسلسل تالیاں!

 

 

Advertisement

اسی پر بات کرتے ہوئے مشہور صحافی سلیم صافی نے لکھا کہ مبارک ہو۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ کرپشن کے خلاف سیاست میں لائے جانے والے عمران خان کے نئے پاکستان میں کرپشن اتنی تیزرفتار سے بڑھی کہ جس کا تصور پرانے پاکستان میں بھی نہیں کیا سکتا تھا۔

 

 

Advertisement

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ یعنی ایک انڈہ، وہ بھی گندہ۔۔ تبدیلی لانے والو ! تبدیلی کا مزہ آیا ؟

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago