اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے لیے مثال قائم کردی۔ اسلام آباد کے رہائشیوں کے لئے بھی خوشخبری۔۔ پاکستانی عوام کو اہم پیغام۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے پاکستان میں صحت کارڈ سکیم شروع کر کے پاکستانیوں کے لیے صحت کے معاملات میں کافی مدد فراہم کی ہے البتہ کچھ لوگ اس سکیم کے خلاف بھی بولتے نظر اتے ہیں۔ یہ سکیم لاہور سے ہوتی ہوئی اب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پہنچ گئی ہے۔ اس سکیم کے تحت اسلام آباد، پنجاب، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر کے تمام خاندانوں کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت طبی علاج فراہم کیا جائے گا۔

آج بدھ کے روز اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے عمران خان کی طرف سے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سکیم کا آغاز کر دیا گیا اور وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان 450 ارب روپے کے اس فلاحی اقدام کے ذریعے دنیا کے لیے “ایک مثال قائم کرے گا”۔ اس کارڈ سے ہر خاندان ایک سال میں 10 لاکھ روپے تک کی صحت کی سہولیات حاصل کر سکے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم دنیا کے سامنے مثال بنیں گے کہ فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں صحت کی بہتری کے لیے یہ ایک اہم لمحہ ثابت ہوگا، اس طرح کی سہولت کا آغاز عام لوگوں کو مہنگے طبی علاج کا بوجھ اٹھانے کے لیے مدد فراہم کرے گا جو کہ ایک “تاریخی قدم” ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago