اہم خبریں

ارتغل غازی کے اہم کردار اس دُنیا سے چل بسے، پی ٹی وی کا بھی اظہار افسوس۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلمانوں کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ارتغل غازی کے اہم کردار اس دنیا چل بسے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایبرک پیکان، جنہوں نے ڈرامہ ارتغل غازی میں بطور حکیم اہم کردار دیا وہ اس دُنیا سے چل بسے۔

 

ان کی تاریخ پیدائش 22 مئی 1970 ہے جبکہ 24 جنوری 2022 کو وہ اس دُنیا سے چلے گئے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

Advertisement

 

 

پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف سے بھی محروم کی تعزیت کا پیغام جاری کیا گیا اور ان کے درجات بلند کرنے کی دُعائیں دی گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago