اہم خبریں

شاہد آفریدی کے حوالے سے خبر نے غم شائقین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی معرورف کرکٹر شاہد آفریدی کے حوالے سے خبر غم نے شائقین کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پاکستان ٹیم کے سابقہ کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان نے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے اور عوام کو آگاہ کیا ہے کہ شاہد آفریدی نے گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago