اہم خبریں

تیار ہو جائیں، پٹرول کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہونے کو تیار، عوام پر مذید بوجھ۔۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پی ٹی وی نیوز کے مطابق تیل کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ متوقع ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

 

اس طرح عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت  90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

 

Advertisement

 

جبکہ دوسری طرف امریکی تیل کے سب سے بڑے ذخیرے میں لگاتار تیسرے ہفتے بھی 8۔1 ملین بیرل کمی نوٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

تجزیہ نگار کے مطابق، اس طرح خام تیل کی قیمت کچھ عرصے میں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان ہے۔

 

Advertisement

 

تاہم عوام کی طرف سے اس بات پر مسلسل احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا یے کہ تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

 

Advertisement

 

مہنگائی میں خوش روبا اضافے نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے جس عوام کو شدید مشکلات سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement

 

تجزیہ نگار کے مطابق، موجودہ حکومت کے لئے یہ بہت اہم مسئلہ کیونکہ پنجاب میں بھی بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

ایسی صورت حال میں، مہنگائی میں اضافے سے حکومت کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago