پی ایس ایل کی پروموشن کے لئے کس کی ویڈیو کاپی کی، ریحام خان نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی سی ایل کی پروموشن کے لئے عمران خان اور رمیز راجہ کی بنائی گئی ویڈیو کی حقیت بتا دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  ریحام خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی جو ویڈیو پی ایس ایل 7 کی پروموشن کے لئے بنائی گئی، یہ ویڈیو کانسپٹ درحقیقت کئی سال پرانہ ملکہ برطانیہ کا ہے۔

 

 

Advertisement

ریحام خان کا عمران خان پر تنقید کر تے ہوئے مزید کہنا تھا کہ کچھ عرصہ پہلے جو شخص پی ایس ایل کھیلنے کے لئے آنے والے کھلاڑیوں کو ریلوکٹا کہتا تھا آج خود وہ شخص پی ایس ایل کی پروموشن ویڈیو بنا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف برابری پارٹی پاکستان کے بانی جواد احمد نے عمران خان کے پی ایس ایل پروموشن کے لئے بنائی گئی ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ درباری کلچر ملک میں نہیں ہونا چاہیے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ کسی درباری کی طرح عمران خان کے پاس جاتے ہیں اور عمران خان بادشاہ کی طرح رسپونس کرتے ہوئے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago