اہم خبریں

پاکستانی تاریخ کا سب بڑا خواب پورا ہو گیا، فون موبائل انڈسٹری میں بڑی کامیابی حاصل کر لی گئی۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان نے بھی آخر موبائل فون انڈسٹری میں بڑی کامیابی حاصل کر ہی لی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ موبائل انڈسٹری میں پاکستان کا دراینہ خواب پورا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

 

انہوں نے درج ذیل تصویر شئیر کی اور بتایا کہ اب موبائل فونز پاکستان میں بھی بننے شروع ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

 

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سام سنگ کمپنی کا موبائل پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور یہ موبائل پاکستان میں تیار کرنے والے کمپنی لکی موٹرز ہے۔

 

Advertisement

 

تجزیہ نگار کے مطابق، اگرچہ موبائل فونز پاکستان میں بننے شروع ہو گئے ہیں لیکن پھر بھی قیمتوں میں کوئی کمی دیکھنی میں نہیں آئی۔

 

Advertisement

 

 

دوسری طرف یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اگرچہ قیمتوں میں کمی واقع نہیں بھی ہوئی لیکن پاکستان میں انڈسٹری کو بوسٹ ملنے کے ساتھ ساتھ عوام کو اچھا روزگار بھی ملا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago