اہم خبریں

پب جی گیم نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا، لاہور میں ہونے والے واقع میں  بیٹے نے ہی ماں اور بہن بھائیوں کے ساتھ ایسا عمل کیا کہ انسانیت بھی لرز گئی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پب جی ویڈیو گیم جو کہ پوری دنیا میں لائیو کھیل والی گیم کی حثیت سے بہت مشہور ہیں، اس کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، چند روز قبل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر کاہنہ میں ایک واقع پیش آیا، جس میں ماں سمیت 3 بچے گھر میں موردہ حالت میں پائے گئے۔

 

 

Advertisement

اس معاملے کے لئے پولیس تفتیشی ٹیم تعینات کی گئی، جس نے اپنی کھوج سے حیران کن حقیت پتہ لگوا کر عوام کے سامنے رکھی۔

 

 

Advertisement

پنجاب پولیس کے آفیشل فیس بک پیج سے جاری کر دہ خبر کے مطابق پب جی گیم کھیلنے والا بیٹا ہی کہانی کا مرکزی کردار نکلا۔

 

 

Advertisement

 

بیٹے نے اپنی ماں اور تینوں بہن بھائیوں کو اپنے ماں کے پستل سے اس دنیا سے ہی رخصت کر دیا۔

 

Advertisement

 

اس کیس کے پیش نظر، پنجاب پولیس کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ حکومت سے سفارش کرے گی کہ اس خطرناک گیم پر فورا پابندی لگائی جائے۔

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پہلی دفع نہیں ہوا، اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے کوئی واضح اقدام سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago