لاہور ( اعتماد ٹی وی ) کرونا کی نئی قسم اومیکرون کی وجہ سے حکومت کے سکولوں کے لئے اہم فیصلہ لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ، پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ صرف لاہور اور راولپنڈی میں موجود سکولوں کو کرونا کی بگڑتی صورت حال کی وجہ سے اہم ہدایات جاری کر دی ۔
مراد راس نے اعلان کیا کہ صرف لاہور اور راولپنڈی میں تمام سرکاری و نجی سکولوں میں پہلی سے لیکر پانچویں جماعت تک بچے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ سکول آئے گے۔
جس میں پچاس فیصد بچے ایک دن اور پچاس فیصد بچے دوسرے دن آئینگے۔
اس طرح یہ شیڈول 15 فروری 2022 تک جاری رہے گا ۔ جبکہ ساتویں سے لے کر 12ویں جماعت تک کے بچے پہلے شیڈول کی طرح اپنی کلاسیز لینگے ۔
وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے مزید التجا کی تمام لوگ کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر پر عمل کریں۔ جبکہ کرونا سے پھیلاؤ کی موجودہ شرح 10 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More