اہم خبریں

“وفاق میں بڑی ردبدل: فواد چوہدری کو وزارت داخلہ ملنے کا امکان” خبر کی حقیت سامنے آگئی۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا سمیت مین سٹریم میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں جس میں بتایا جا رہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ردبدل متوقع ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ایک تصویر شئیر کی جس میں متعدد نیوز ٹریکرز ہیں۔

 

 

Advertisement

ان شئیر کردہ کر نیوز کے مطابق، وفاقی وزیر شیخ رشید سے وزات داخلہ لے کر انہیں وزارت وزارت اطلاعات دینے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری سے وزارت اطلاعات لے کر انہیں وزات دفاع دینے کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ وفاقی وزیر پرویز خٹک سے وزارت دفاع لے کر انہیں وزارت داخلہ دینے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے یہ تصویر شئیر کر کے بتایا کہ یہ شئیر کی جانے والی خبر غلط ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بھی جب وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب کو بدلنے کی خبریں چلی تب بھی ڈاکٹر شہباز گل نے خبر کی تردید کی تھی لیکن بعد میں ہوا وہی تھا جو خبر چل رہی تھی کہ مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago