اہم خبریں

ایک ہی گھر اتنی بیویوں کی ساتھ خوشی سے رہنے والا انوکھا شوہر

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے کہ ایک شخض کیسے اپنی 8 بیویوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں وہ بھی خوشی سے رہ سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، تھائی لینڈ میں مقیم اونگ دام سوروت نامی ایک نوجوان شخص نے اپنی ویڈیو شئیر کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرویو میں اس نے بتایا کہ وہ اور ا سکی 8 بیویوں ایک ساتھ ہی ایک ہی گھر میں رہتی ہیں۔

 

اس نے اپنا انٹرویو ایک یوٹیوب چینل پر جاری کیا جس میں اس تھائی لینڈ کے نوجوان نے  ہوسٹ سے اپنی آٹھ بیویوں کا تعارف کروایا۔

Advertisement

 

 

اس نے تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ اس کی ہر بیوی سے اس کی پہلی ملاقات کب ہوئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی حیران کن بات یہ ہے کہ آٹھوں بیویوں نے اپنے شوہر کو پوری دنیا کا سب سے زیادہ نرم دل، مہربان اور سب سے زیادہ خیال رکھنے والا آدمی قرار دے دیا۔

Advertisement

 

 

تعجب کی بات ہے کہ اس آدمی نے اپنی آٹھوں بیویاں ایک ہی گھر میں خوشی سے رکھی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago