اہم خبریں

یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سوالات اٹھا کر معاملہ اور بگاڑ دیا

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) اسٹیٹ بنک بل نے بہت سے لوگوں کے لئے مصیبت کھڑی کر دی۔

 

 

Advertisement

اسی سلسلے میں، مسلم لیگ نواز بھی میدان میں آگئی ہے۔ جماعت کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی حکومت کی اس کامیابی میں ان کا ساتھ دینے والوں پر بڑس پڑے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل بلڈوز کرنے والوں کو شرم کرنی چاہئے انہیں ندامت ہونی چاہئے کیونکہ انہوں نے اپنی آزادی و خود مختاری کا سودا کیا ہے۔ انہیں خوشی نہیں بلکہ ندامت سے ڈوب جانا چاہئے۔

 

 

Advertisement

 

انہوں نے مزید تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا سمجھ سے بلا تر ہے۔

 

Advertisement

 

ان کے ساتھ ساتھ آصف کرمانی نے انکشاف کیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود بھی حکومت کا بل پاس ہونا انتہائی تشویش ناک بات ہے۔

 

Advertisement

 

صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے بکاوں حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفاد کے عوض ریاست کے اسٹیٹ بینک کو ہی آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا۔

 

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اور اسکی اتحادی جماعتیں اپنے چہرے پر لگا یہ گندا ملامت کا داغ کبھی نہیں۔

Advertisement

 

 

سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ اپوزیشن کی موجودگی میں بل پاس ہونا انتہائی افسوناک بات ہے جبکہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جو سینیٹرز نہیں آئے ان کی جماعتوں کے سربراہان کو اس چیز کا نوٹس لینا چاہئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago