اہم خبریں

انتقال شدہ بہن کے بارے میں بے انتہا محبت رکھنے والی شاہد آفریدی اہلیہ کی اپنی فوت شدہ بہن کیلئے جذباتی پیغام

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور سابقہ کپتان شاہد آفریدی کی بیگم نادیہ شاہد نے حال میں ہی انتقال کرنے والی بہن کو لے کر جذباتی بیان جاری کیا۔

 

 

Advertisement

انہو نے لکھا کہ ان کی بہن ان کی زندگی میں ان کے لیے ایک بہت ہی اہم شخصیت تھی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ان کی سب سے پہلی دوست اور دوسری ماں کی طرح تھی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر شئیر کی کہ ان کی بہن ان کی زندگی میں ایک بہت ہی خاص شخصیت تھی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے دعائیہ کلمات لکھتے ہوئے کہا کہ “اے اے میرے رب بیشک آپ کے رحم اور کرم کی کوئی حد نہیں، آپ حبیب محمد ؐکے صدقے میری باجی کے درجات کو بلند فرمائیں اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں”۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ شاہد خان آفریدی بھی پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جبکہ حال میں ہی ان کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ جس کے لئے ان کے لاتعداد چاہنے والے دعاگوں بھی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago