اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ جے یو آئی ایف کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے جس کا علان وہ مالاکنڈ جلسے میں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ایف کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے حکومتی سینیٹر فدا حسین کے بیٹے احتشام خان فدا کو اپنی پارٹی میں شمولیت کے لئے منا لیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان وہ مالاکنڈ کے جلسے میں کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے ساتھ انہوں نے مزید بتایا کہ مالاکنڈ جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں جس میں نے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔

دوسری طرف حکومت نے عوام کو مزید پریشانی میں ڈال دیا اور پٹرول کی قیمت کو دس روپیے تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ عوام حکومت کے اس فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ یاد رہے پٹرول کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے اضافے کے باعث کیا جا رہا ہے اور عالمی منڈی میں قیمتوں میں اس قدر اضافہ سات سال کے بعد دیکھا گیا ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago