اہم خبریں

صدارتی نظام کی تیاریاں مکمل۔۔ ملکی سیاست میں اہم تبدیلیاں۔۔

صدارتی نظام (اعتماد ٹی وی) ملک میں صدارتی نظام کو چلانے کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں ان کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کو چلانے کی تحریک کا بھرپور آغاز کیا ہے

صدارتی نظام کو لانے اور آئین کو معطل کرنے کی افواہیں سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کی قیادت اس حوالے سے خاموش ہے جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان بھرپور طریقے سے سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہیں اور اسی وجہ سے ٹویٹر پر صدارتی نظام لانے کا ٹرینڈ ٹاپ پر جارہا ہے

تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ ملک میں صدارتی ریفرنڈم لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور وزیراعظم عمران خان کو خفیہ پیغامات پہنچا دیے گئے ہیں کہ آپ اسمبلیاں تحلیل کردیں ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاللہ پہلے صدر آپ ہیں بنیں گے

Advertisement

انھوں نے مزید لکھا کہ سو سے زیادہ صفحات پر صدارتی ریفرنڈم تیار کر کے وزیراعظم کو بھجوا دیا گیا ہے جس پر مشاورت کے لیے وزیراعظم نے وقت مانگ لیا ہے اور وہ اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کر کے اس پر اپنا فیصلہ سنائیں گے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago