عمران خان کو نام بدلنے کا مشورہ۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) تحریک انصاف کی حکومت کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے اپوزیشن نے عمران خان اور اس کی حکومت پر چڑھائی شروع کر دی۔ اور ایک دوسرے کو مختلف القابات سے پکارنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے تیر برسا دئے اور اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کو اپنا نام عمران خان سے بدل کے تباہی خان رکھ لینا چاہیے

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کی جگہ وزیراعظم تو بن سکتے ہیں لیکن ان کی طرح ایک کامیاب لیڈر کبھی نہیں بن سکتے جو عوام کے دلوں پر راج کرے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرے۔ عمران خان نے تو پاکستان کو اسلامی ممالک میں بد نام کر دیا ہے۔

Advertisement

حنا پرویز بٹ نے مزید کہا کہ عمران خان نے جعلی اعدادوشمار دکھا کر ملک کی معیشت کو عوام کے سامنے جھوٹے انداز میں پیش کیا ہے۔ انہوں نے صحت کارڈ پر تنقید کرتے ہوئے بھی کہا کہ عوام یہاں کھانے پینے اور روٹی کپڑے سے محروم ہے اور حکومت صحت کارڈ کی مشہوری کرنے پر سارا پیسہ برباد کر رہی ہے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago