عمران خان کی ننھے مداح سے سیلفی لینے کی ویڈیو وائرل، لوگوں نے سراہنا شروع کر دیا

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے پاس آتا ہے اور ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے،

 

جس پر عمران خان خود موبائل پکر کر اس کے ساتھ سیلفی لیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

تاہم ابھی تک اس کا پتہ نہیں لگا کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔ مگر یہ ویڈیو سںنڈے ٹائم نے انسٹا گرام ایپ پر شئیر کی۔

Advertisement

 

لوگوں کی طرف سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو فیک ہیں کیونکہ وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی اتنی ہوتی ہے کہ ایک بچے کا اسطرح ان کے پاس جانا ممکن نہیں ہے۔

 

Advertisement

دوسری طرف کچھ لوگوں کا کہنا ہے یہ وڈیو پہلے کی ہے جب عمران خان وزیراعظم پاکستان نہیں بنے تھے اور تب وہ کہی کمپئن کے لئے گئے ہونگے تو اس کی ویڈیو اب وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے اردگر ہجوم ہیں کوئی واضح سیکورٹی نظر نہیں آرہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago