اسٹیٹ بنک بل کی منظوری کے بعد، یوسف رضا گیلانی کا بڑا معرکہ، اعوان بالا میں تہلکہ مچ گیا، پیپلز پارٹی بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) موجودہ حکومت نے اسٹیٹ بنک بل کی منظوری پر اپوزیشن کو حیران کر کے رکھ دیا، جس پر یوسف رضا گیلانی بطور مرکزی کردار سامنے آئے۔

 

 

Advertisement

تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، سید یوسف رضا گیلانی کو لے کر خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے پارٹی کو اپنا استعفٰی جمع کروا دیا ہے۔ جو کہ ایک نا صرف حیران کن بلکہ پریشان کن بات ہے۔ جس نے اعوانوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اس خبر کو لے کر سید یوسف رضا گیلانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، یہ اعوان بالا میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر سید یوسف رضا گیلانی کی طرف سے استعفی پیش کر دیا گیا تو پھر اپوزیشن کی اور کمر ٹوٹ جائیگی۔

 

 

Advertisement

دوسری حکومت کی طرف سے مزید مسلسل بے لگام ہوتی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل میں ڈال دیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں پھر سے اضافے کی وجہ سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago