اہم خبریں

پٹرول سستا ہو گیا، پاکستانیوں کو برا ریلیف، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) آخر کار حکومت نے عوام کا سوچ ہی لیا،  وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔

 

 

Advertisement

جس میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم خان نے عوام کو ریلیف دینے کی غرض سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی ۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ ‏وزیراعظم عمران خان نے پٹرول 11 روپے ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سمری کو منظور نہیں کیا ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی بڑھ رہی ہے اور اس وجہ سے تیل کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں ۔

 

 

Advertisement

مگر عوام کو ریلیف دینے کی غرض سے اور  پاکستانی عوام کو اس مہنگائی سے بچانے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی ۔ اس لئے وزیراعظم نے اس سمری کو مسترد کر دیا۔

 

 

Advertisement

اس طرح پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عارضی طور پر حکومت کی جانب سے اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago