اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان عوامی مفادات کی خاطر وزارت توانائی کی طرف سے بھجوائی گئی سمری جس میں پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی اسے مسترد کردیا کیا۔ انہوں نے کہا اس وقت حکومت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لے گی اور عوام کو آضافی بوجھ سے بچانے کی کوشش کرے گی۔

عمران خان نے کہا کہ پوری دنیا میں مہنگائی کے بڑھنے کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن پاکستانی عوام کو مہنگائی کے برے اثرات سے بچانے کے لئے ہم ہر حد تک کوشش کریں گے۔ اس لئے وزیراعظم نے اس سمری کو موخر کردیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago