اہم خبریں

“اب آپکا استعفی دینا بنتا ہے” ڈاکڑشہباز گل کا یوسف رضا گیلانی کو طعنہ، ساتھ میں ایک اور اپوزیشن لیڈر کے استعفیٰ کی بھی پیشن گوئی کر دی۔

اسلام آباد ( اعتما ٹی وی) یوسف رضا گیلانی نے جیسے ہی اپوزیشن لیڈر سے استعفی کا اعلان کیا، ویسے ہی حکومت سمیت اپوزیشن میں بھی ہلچل مچ گئی۔

 

 

Advertisement

جس پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے اسٹیٹ بنک بل پاس کروانے پر یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ “اب آپکا استعفی دینا بنتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

چند دن پہلے باہر جانے کی اجازت کی شرط پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی اپنے استعفے کی پیشکش کر چکے ہیں ۔ یہ استعفی لینے آئے تھے اب اپنے اپنے استعفے بھی دیں گے اور لوٹ مار کا حساب بھی۔ بس دیکھتے جائیں”

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago