اہم خبریں

حریم شاہ نے اپنے ہونٹے کے سوجنے کی اصل وجہ بتا کر شائقین کو حیران کر دیا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ، جس میں حریم شاہ کو ان کے اوپر والے سوجے ہوئے ہونٹ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، حریم شاہ نے ویڈیو میں پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ہونٹوں کو میڈیکلی فل کروانے کے لئے بیرون ملک مقیم تھی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے اپنے ہونٹ کی سوجن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ علاج کروا رہی تھی کہ انہیں اچانک پتہ چلا کہ پاکستان میں وفاقی تحیقیقی ایجنسی نے ان کے اکاؤنٹ کو منجمند کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا علاج وہی پر رکاوا دیا۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس وقت سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے نام سے ٹرینڈ چلا ہوا ہے۔ جس میں لوگ حریم کے حق میں اور اس کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔

 

Advertisement

 

 

حریم نے بتایا کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ منجمد کئے جا رہے ہیں تو وہ اس وقت ہونٹ فل کروا رہی تھی جبکہ ابھی ایک ہی سائیڈ فل ہوئی تو یہ خبر آگئی۔

Advertisement

 

 

اس لئے انہوں نے باقی کا کام وہی رہنے دیا اور وہ پیسے بچا کر برطانیہ میں اپنا گزر بسر کا انتظام کیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago