اہم خبریں

بابر اعظم نے پی ایس ایل کو لے کر اہم پیغام جاری کر دیا، اپنی ٹیم اور شائقین کو اپنے ارادوں سے آگاہ کر دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور بلے باز بابر اعظم اپنی کامیابی کے خوب جھنڈے لگا رہے ہیں۔ اسی طرح اب وہ پی ایس ایل میں بھی اپنا نام روشن کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اسی سلسلے میں، بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ صرف آغاز کے لئے ہی نہیں تیاری کر رہی ہیں بلکہ ان کے لئے بہت سے اور بھی مشکلات ہے جن کے لئے وہ تیاری کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا تھا کہ وہ ان مشکلات کو بھی شکست دے کر تب تک مقابلہ کرینگے جبکہ تک یہ مقابلہ خود ختم نہیں ہو جاتا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago