اہم خبریں

“اگر پاکستان بھیجا گیا تو شریک حیات کی کمی کی وجہ سے تنہائی میں رہنا کی وجہ سے ان کے دل کی حالات مزید بگڑ سکتی ہے” میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پھر سے منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشافات۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک میڈیکل رپورٹ کو خوب پذیر آرائی مل رہی ہیں، جو کہ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے منسلک ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، فیاض شوال، جو کہ اس طبعی ادارے کے ڈائریکٹر ہے، انہوں نے سابقہ وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت کے بارے میں تاذہ ترین صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ تشخیص سے پتہ چلا ہے کہ میاں نواز شریف شدید تناؤں میں چلے جائینگے کہ اگر انہیں لندن میں مکمل علاج کے بغیر پاکستان بھیجا گیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ شریک حیات کی کمی کی وجہ سے تنہائی میں رہنا کی وجہ سے ان کے دل کی حالات مزید بگڑ سکتی ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے انکشاف کیا کہ اگر اس حالات میں پاکستان بھیجا گیا تو شدید تناؤ کی وجہ سے وہ ایک ایسی حالات میں چلے جائینگے جس کی وجہ سے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ اس حالات کو “ٹاکوٹسوبو سینڈروم” کہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago