اہم خبریں

رحمان ملک سے متعلق بری خبر آگئی

ملک میں کرونا کے حالات مزید بگڑنے لگے کرونا نے اب بڑی بڑی سیاسی شخصیات کو بھی گرفت میں لینا شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رحمن ملک کرونا میں مبتلا ہوگئے۔ جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال لایا گیا اور ان کو ہسپتال میں داخل کرلیا گیا تھا

کرونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج وزیر داخلہ رحمن ملک کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کو پچھلے ہفتے کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے کچھ ٹیسٹ کیے اور میڈیکل رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے رحمان ملک کو آئی سی یو میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یاد رہے کرونا وائرس کے بعد اومی کرون کا بھی بڑا وار پاکستانی عوام پر دیکھا گیا جس کے باعث بہت سے لوگوں کو ہسپتال کا رخ کرنا پڑا اور لوگ کرونا کو بھول کر اومی کرون سے زیادہ ڈرنے لگے لیکن کورونا ابھی بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے۔ حکومت پاکستان اس معاملے میں اپنی بھرپور کوشش سرانجام دے رہی ہیں اور اور شہریوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی کی نصیحت کی جا رہی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago