اہم خبریں

“مجھ سے برے غلط فیصلے بھی ہو جاتے ہیں” عمران خان کے اس بیانیے پر، اقرار الحسن بھی پی ٹی آئی پر برس پڑے، کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو لگتا ہے کہ عمران خان انسان نہیں فرشتہ ہے اور۔۔

کراچی ( اعتماد ٹی وی) اقرار الحسن سید بھی پی ٹی آئی کے کارکنان کے رویوں سے تنگ آ کر ان پر برس پڑے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مشہور اینکر پرسن اور نیوز رپوٹر اقرار الحسن سید نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا۔ جس میں عمران خان نے کہا کہ “مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہو جاتے ہیں”۔

 

 

Advertisement

اس بیان کا حوالے دیتے ہوئے، اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ خان صاحب کے کچھ فولوورز ایسے بھی ہیں جنہیں لگاتا ہے کہ عمران خان انسان ںہیں بلکہ فرشتہ ہے۔

 

 

Advertisement

اقرار کا کہنا تھا کہ ان فولورز کا یقین ہے کہ عمران خان سے کوئی غلط فیصلہ اور کوئی غلط بات نہیں ہو سکتی۔

 

اقرار الحسن کا مزید کہنا تھا کہ جس شخص کو غلطیوں کا ادارک اور احساس نہیں ہوگا وہ کبھی ٹھیک فیصلہ نہیں کر سکے گا۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ وزیراعظم نے جو بیان دیا تھا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ اور زیادہ مصیبت کھڑی کرد ینگے، اس کو لے کر بھی عوام وزیراعظم پاکستان عمران خان پر تنقید کر رہی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago