اہم خبریں

“نواز شریف واپس آرہے ہیں، انقلاب آجائے گا، پتہ نہیں کیا سے کیا ہوجائے گا” عالیہ حمزہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر برس پڑی، نواز لیگ کی ایسی کلاس لی کہ منہ چھپانے کی جگہ نا ملی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے سابقہ وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا آپریشن کر کے رکھ دیا ۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق ، عالیہ حمزہ نے ایک ٹاک شو میں اینکر کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ یہ سنا جا رہا تھا کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں ،

 

 

Advertisement

 

انقلاب آجائے گا، پتہ نہیں کیا سے کیا ہوجائے گا۔ یہ کہا جا رہا تھا کہ نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن جائے گا اور پھر ملک سنبھالے گا ۔ نواز شریف نومبر میں آرہا ہے ، دسمبر میں آرہا ہے، جنوری میں آرہا ہے ۔

 

Advertisement

 

عالیہ نے کہا کہ اس طرح اب جنوری بھی گزر گیا، فروی آگیا۔ اور فروری میں کیا ہوا۔ عدالت میں ایک رپورٹ جمع کروائی جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

جس میں لکھا جاتا ہے کہ نواز شریف بیمار ہے انہیں پکڑنے  سے ٹینشن ہوگی ۔ نواز شریف بغیر اپنے شریک حیات کے تنہا محسوس کرے گا اس لئے درخواست کی گئی کہ میاں صاحب کو لندن میں ہی رہنے دے ۔

 

Advertisement

 

عالیہ نے کہا کہ اصل میں مسئلہ سارا یہ ہے کہ انقلاب کو ڈر ہے صرف ایک ہی بندے کا اور انقلاب یہ کہتا ہے کہ اسے ٹینشن ہوتی ہے عمران خان کو اقتدار میں دیکھ کر ۔

 

Advertisement

 

نواز شریف کہتا ہے کہ ” مجھے اگر اندر ڈالے گے تو  مچھر کاٹے گے۔ مجھے اگر اندر ڈالوں گے تو اے سی کے بغیر وہاں گزارا نہیں کر سکتا ۔”

 

Advertisement

 

عالیہ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ لوگ انقلاب لے کر آئینگے؟ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ آ کر عوام کے لئے کام کرینگے؟ جن کو ان کے ملک میں آنے سے ڈپریشن ہوتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

عالیہ حمزہ نے کہا کہ عدالت میں جمع کروایا جانے والا میڈیکل سریٹیفیکٹ، دراصل سرٹیفیکٹ نہیں تھا بلکہ پریوں کی داستان تھی۔

Advertisement

 

 

عالیہ نے کہا کہ یہ نواز لیگ سے پوچھنا چاہئے کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ نواز شریف سے ڈیل کی باتیں چل رہی ہیں؟ اب وہ ڈیل کہا گئی؟ یہ تو ڈیلیں دیتے پھر رہے تھے اب اچانک سے پاکستان آنے میں ان کا دل ٹوٹتا ہے؟

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز نواز لیگ کی طرف سے عدالت میں ایک میڈیکل رپورٹ نما سرٹیفیکٹ جمع کروایا گیا، جس میں لکھا گیا کہ نواز شریف کے تاذہ ترین چیک اپ کے مطابق ان کی طبعیت سفر کے لئے ناساز گار ہے۔

Advertisement

 

 

پیش کردہ رپورٹ میں لکھا گیا کہ انہیں پہلے ہی اپنی بیوی کا بہت غم ہے ، اس لئے اگر وہ پاکستان گئے تو شیدید بیماری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس لئے ان کا پاکستان جانا بہت غیر محفوظ ہے۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس رپورٹ کے جمع کرواتے ہی اس موضوع پر بات چیت شروع ہوگئی ہے کہ یہ رپورٹ اصلی ہے یا نقلی؟

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ، اس بات پر بھی تنقید کی جارہی ہے کہ نواز شریف نے جب اپنے نواسے کے نکاح پر جانا تھا تب بلکل ٹھیک تھے اور جب پاکستان آ کر ان کے خلاف بنے مقدمات کا سامنا کرنا ہے تو ان کی طبعیت خراب ہوجاتی ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago