اہم خبریں

رحمان ملک کے بارے میں خبر غم، پیپلز پارٹی کارکنان پریشانی میں مبتلا کر دیا۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رکن اور سینٹر رحمان ملک کی طبعیت شدید خراب ہونے کی وجہ سے انہیں وینٹیلیٹرز پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سینٹر رحمان ملک کے ترجمان ریاض احمد توری نے بتایا کہ 15 دن پہلے رحمان ملک کی کرونا کی رپورٹ مثبت آتی تھی ۔

 

جس کے بعد انہیں اسلام آباد میں نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں شفٹ کر دیا گیا تھا ۔

Advertisement

 

 

انہوں نے بتایا کہ ملک صاحب سانس میں دشواری کے مسئلے سے بھی دو چار ہیں۔ اس لئے اب طبعیت زیادہ بگٹرنے کی وجہ سے انہیں سانس میں آسانی لینے کی غرض سے وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

جبکہ سینٹر سہر کامران کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے رحمان ملک کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہے۔ اس لئے انہوں نے عوام سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

Advertisement

 

 

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رحمان ملک ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہیں اور ان کے منہ پر سانس لینے کے لئے آکسیجن لگائی ہوئی ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago