اہم خبریں

“عدل کر گیا شرمسار” ضروی نہیں ترازو انصاف کی علامت ہو، ترازو دکانداری کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں موجودہ انصاف کی صورت حال پر عوام نے احتجاج بڑھپا کر دیا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیٰسی کے کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو لے کر عوام کی طرف سے شید تنقید دیکھی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، سوشل میڈیا پر “عدل کر گیا شرمسار” کے نام سے سوشل میڈیا ایپ ٹوئیٹر پر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے جو کہ سب سے اوپر چل رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

اس ٹرینڈ کے زیر سایہ عوام کی طرف سے شدید تنقید اور احتجاج کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ اس ٹرینڈ کے زیر سایہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی عیسیٰ کیس پر دئے جانے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

لوگوں نے مختلف عبارتوں سے اس پر تنقید کی ۔ لوگوں نے لکھا ہے کہ “دنیا میں قانون اندھا ہے اور پاکستان میں قانون دھندا ہے”۔ ” انصاف برائے فروخت”۔

 

 

Advertisement

ایک تصویر میں جسٹس فائز عیسی کا کارٹون بنا کر لکھا تھا کہ “میں قانون سے بالاتر ہو قانون صرف غریبوں کیلئے بنائے جاتے ہیں، میرے فلیٹس میری مرضی”

 

 

Advertisement

لوگوں نے لکھا ہے کہ “اگر گاہک امیر ہو تو طوائف چھٹی والے دن بھی ناچتی ہے”

 

 

Advertisement

ایک صاحب نے لکھا کہ نواز سے حدیبیہ پیپر کیس میں بیوی کے نام پر انگلینڈ میں چند ارب کی پراپرٹی لے کر وطنِ عزیز کو 500 ارب کا نقصان دینے والا جج۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago