اہم خبریں

ماشاءاللہ! مبارک ہو، رجب المرجب کا چاند نظرآگیا

لاہور (اعتماد ٹی وی) رویت ہلال کمیٹی نے ماہ رجب المرجب 1443ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے کوہسار بلڈنگ اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا تھا۔

 

 

Advertisement

اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر نے کی ۔ اجلاس میں چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یکم رجب المرجب 3فروری کو ہوگی جبکہ شب معراج 1 مارچ بروز منگل کے روز ہو گی ۔

 

 

Advertisement

دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کے لئے یہ ماہ خیر والا اور سکون والا ثابت ہو اور اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago