آج سے عیدکی چھٹیوں تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنےاہم اعلان کردیا

وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات تک تفریحی مقامات بند کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تفریحی مقامات کورونا کو کنٹرول کرنے کے لیے بند رہیں گے۔ مری ایکسپریس وے،مارگلہ، پارکس، پکنک مقامات اور ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔

سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت،گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago