علی ترین نے ثنا میر کی تصویر شئیر کر کے ایسا کمنٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا ہو گیا۔

ملتان (اعتماد ٹی وی) مشہور سیاستدان اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترن، جو کہ ملتان سطان کے مالک ہے، انہوں نے گزشتہ روز سابقہ قومی ویمن کرکٹر ثنا میر کی تصویر شئیر کی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، علی ترین نے سوشل میڈیا پر ثناء میر کی تصویر شئیر کی اور ساتھ میں لکھا کہ ثناہ میر واقعی ہی بہت کول ہے۔

 

 

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثناء میر اسٹیڈیم کے گراونڈ میں چل رہی تھی کہ ان کی تصویر لی گئی۔ ثناء میر نے وائٹ شرٹ کے ساتھ بلیک پینٹ پہنی اور ساتھ میں بلیک کوٹ پہنا ہے ۔ جس پر پی ایس ایل کا لوگوں بنا ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ آفیشلی طور پر ثناء میر کو پی ایس ایل کے میچز پر کمنٹری کے لئے بھرتی کیا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

علی ترین کے اس کمنٹ اور تصویر شیئر کرنے پر عوام نے مخلتف قسم کے کمنٹ پاس کئے۔

 

 

Advertisement

کچھ نے کہا کہ علی ترین ثناء پر لائن دے رہا ہے جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ ثناء میر کو قومی لباس پہن کر پاکستانی ہونے کا ثبوت دینا چاہئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago