پاکستانی مشہور بزنس مین میاں منشاء نے پاکستان اور بھارت کے خفیہ تعلقات کے بارے میں انکشاف کر کے ساری حقیت بتا دی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے مشہور بزنس مین نے لاہور چیمبر اف کامرس میں منعقد تقریب سے خطاب میں پاکستان اور بھارت کے خفیہ طور جاری مزکرات کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

 

Advertisement

ڈان نیوز کے مطابق، میاں منشاء نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینلز سے حالات بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جس سے بہتر نتائج حاصل ہونگے۔

 

تفصیلات کے مطابق، نشاط گروپ کے چئیر مین میاں منشاء نے دعوی کیا کہ اگر دونوں ملکوں کے درمیان حالات بہتر ہو گئے تو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ایک ماہ میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے دونوں ممالک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ان ممالک کو اپنی تنازعات ختم کر کے مہنگائی کے خلاف کام کرنا چاہئے۔

Advertisement

 

 

میاں منشاء نے مزید یورپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اتنے بڑے حادثوں سے گزرنے کے بعد بھی اپنے پاوں پر کھڑے ہوگئے ہیں۔

Advertisement

 

 

لیکن اگر پاکستان نے  بھارت کے ساتھ حالات بہتر کر کے تجارت شروع نہیں کی تو پاکستان کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پر سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago