اہم خبریں

”میں ان کی مجبوریاں سمجھ سکتا ہو اس لئے تو مجھے ان پر ترس آتا ہے، بیچاروں خود کو کس۔۔” اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیٰسی کیس پر ان کے خیالات پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سُنا دی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے پر گزشتہ روز ریٹائرڈ بیوروکریٹ اوریا مقبول جان نے تنقید کی، جس کچھ لوگوں نے ان کی تنقید کا خیر مقدم کیا اور کچھ انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال پرجواب دیتے ہوئے، اوریا مقبول جان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ان کے خلاف بولنے والوں کو جواب دیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ان تمام عظیم صحافیوں ، دانشوروں اور سیاسی پنڈتوں کا شکریہ ،جنہوں نے قاضی فائز عیسی کیس کے بارے میں میرے ٹوئٹ کا جواب نہ ہوتے ہوئے مجھ پر ذاتی طور پر تنقید کی اور جھوٹے بہتان لگائے ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید انہیں لکھا کہ وہ ان کی مجبوریوں کو سمجھتے ہے، اس لئے ان پر ترس آتا ہے ، بیچاروں نے خود کو کس اذیت میں ڈال رکھا ہے ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اوریا مقبول جان نے پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے ججوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ غلط کام جب جج خود کریں تو وہ ٹھیک ہے لیکن جب کوئی اور کریں تو وہ غلط ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago