اہم خبریں

حبیب جالب کے کردار پر بات کرنے پر آفتاب اقبال کے خلاف احتجاجی دھرنا، آخر معاملہ کیا ہے، سب کچھ سامنے آگیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور شاعر حبیب جالب کو لے کر آفتاب اقبال نے ایسے جملے بیان کئے جو حبیب جالب کی بیٹی سمیت ان کے چاہنے والوں کا نا خوشگوار گزرے۔

 

 

Advertisement

اس معاملے پر، حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب کی طرف سے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا گیا، جس میں مؤقف لیا گیا کہ نام نہاد دانشور آفتاب اقبال نے حبیب جالب کے خلاف نا ذیبا الفاظ کا استعمال کیے ہے۔

 

 

Advertisement

 

ان کی طرف سے بتایا گیا کہ کچھ دن پہلے آفتاب اقبال نے اپنے شو میں حبیب جالب پر بات کرتے ہوئے کہا انہیں شعرا کی لسٹ سے ہی نکال دیا۔

 

Advertisement

حبیب جالب کے فیس بک پیج پر بتایا گیا کہ آفتاب اقبال خود ساختہ دانشور بنا پھرتا اور اس سے پہلے بھی وہ متعدد بار ایسی حرکات کر چکا ہے اور پھر معافی مانگ لیتا ہے۔

 

 

Advertisement

مزید بتایا گیا کہ اب خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی بلکہ نام نہاد اینکر کی بدزبانی کے خلاف دختر شاعر عوام حبیب جالب طاہرہ جالب کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

 

 

Advertisement

مزید استدعا کی گئی کہ طلبا تنظیمیں، ترقی پسند ادبی تنظیمیں، وکلا سمیت سماجی شخصیات شرکت کریں اور آفتاب اقبال کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

 

 

Advertisement

یہ بھی بتایا گیا کہ آفتاب اقبال جیسے خود ساختہ دانشوروں کے لئے حبیب جالب کئی سال قبل ہی لکھ گئے تھے کہ “کمینے جب عروج پاتے ہیں، اپنی اوقات بھول جاتے ہیں”

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago