اہم خبریں

بوم بوم آفریدی، شاہد آفریدی کی خراب کارکردگی پر عوام شاہد آفریدی کے حق میں نکل آئی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ رات شاہد آفریدی المعروف بوم بوم آفریدی کی طرف سے انتہائی بُری پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی المعروف بوم بوم آفریدی پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ٹیم کی طرف سے کھیل رہے تھے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ سکور کھایا۔ شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 67 سکور کھایا جبکہ ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

 

 

Advertisement

ان کی اس طرح بُری کارکردگی دیکھ کر، عوام نے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ چلا رکھا ہے۔ جس میں عوام شاہد آفریدی کے حق میں کمنٹ پاس کر رہی ہیں۔

 

لوگ شاہد آفریدی کو حوصلہ دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ کھیل کا حصہ ہے۔ لیکن لوگوں کی طرف سے کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے پی ایس ایل میں آجانے سے پی ایس ایل کی رونوقیں بحال ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

 

جبکہ لوگوں کو کہنا ہے کہ لیجنڈ لیجنڈ ہی ہوتا ہے اگرچہ کل قسمت نے ساتھ نہیں دیا مگر عوام ہمارے قومی ہیروں کے ساتھ ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago