اہم خبریں

24 سال بعد، آسٹریلیا کے پاکستان دُورے میں پھر سے تبدیلی، جانئے اب آسٹریلیا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کب آئے گا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مابین ہونے والے میچ کی غرض سے، آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دُوراہ کرنا تھا، جس میں کچھ تبدیلیاں آگئی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مابین ہونے والے میچز کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

جاری کردہ شیڈول کے مطابق، دونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیموں میں پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ کو شروع ہوگا، جو کہ 8 مارچ تک جاری رہے گا اور یہ پاکستان میں راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد، دوسرا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 مارچ تک ہو گا اور یہ میچ کراچی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے 25 مارچ تک ہوگا اور یہ میچ لاہور میں موجود قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

 

 

Advertisement

اسے کے بعد، تین ایک روزہ میچز ہونگے، جوکہ 29 مارچ، 31 مارچ اور 2 اپریل کو ہونگے اور یہ میچز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہی ہونگے۔ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی میچ 5 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہی ہوگا۔

 

 

Advertisement

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں 27 فروری کو پہنچ جائے گی جبکہ 6 اپریل کو واپس جائینگی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago