لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستانی کھلاڑی محمد حسنین کے بارے میں وضاحتی بیان سامنے آگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق، پی سی بی کو آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی رپورٹ موصول ہوئی ہے، جس میں محمد حسنین کی بولنگ کو غیر قانونی قرار دے کر ان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی رپورٹ پاکستانی باؤلنگ ایکسپرٹ کے ساتھ تفصیلی طور پر زیر بحث لائی گئی۔
اس لئے پی سی بی نے اب فیصلہ کیا ہے کہ محمد حسنین کے لئے باؤلنگ کوچ مقرر کیا جائے گا جو کہ ان کی معمولی غلطی کو ٹھیک کرنے میں حسنین کی مدد کرینگے۔
پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ محمد حسنین پاکستان کا اثاثہ ہے اور حسنین ان چند باؤلر میں سے ہیں جو کہ 145 کے ایم پی سپیڈ برقرار رکھنے میں کامیاب ہے۔
تاہم پی ایس ایل ٹیکنیشن ٹیم کے مطابق محمد حسنین پی ایس ایل میں وقتی طور پر حصہ نہیں لینگے۔ بلکہ پی سی بی کی طرف سے نامزد کردہ بؤلنگ کوچ سے رہنمائی لے کر محمد حسنین اپنا باؤلنگ انداز ٹھیک کرینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More