اہم خبریں

آخر چوہدری نثار بھی جسٹس فائز عیسی کیس کے فیصلے پر بول پڑے، انوکھا منطق بیان کر دیا۔

راولپنڈی ( اعتماد ٹی وی) پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیٰسی کیس کے فیصلے کو لے کر لوگوں میں مختلف قسم کی آراء پائی جاتی ہے ۔

 

 

Advertisement

اسی سلسلے میں، مسلم لیگ نواز کے سابقہ اہم رکن اور پاکستان کے سابقہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی دبے الفاظوں میں جسٹس فائز عیٰسی کیس کے فیصلے پر تنقید کر ڈالی ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شئیر کیا کہ بیوی کرپٹ ہو اور شوہر سپریم کورٹ کا جج ہو، ایسا صرف اور صرف میرے پاکستان میں ممکن ہے ۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، چوہدری نثار کا اس وقت ایسی تنقید کا مقصد صرف جسٹس فائز عیٰسی کیس کا فیصلہ معلوم ہوتا ہے کیونکہ اصل میں جسٹس فائز عٰیسی پر ہی تنقید کر رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ اوریا مقبول جان نے بھی اس کیس کے فیصلے پر سخت الفاظ میں تنقید کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی آدمی بُرا کام کریں تو وہ بُرا کام ہے اور اگر جسٹس اور اس کے گھر والے کریں تو وہ ٹھیک ہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago