اہم خبریں

پرویز رشید بڑھاپے میں بھی جھوٹ بولتے ہیں، نواز شریف کے حق میں شئیر کی گئی تصویر اُلٹی گلے پڑ گئی، عوام نے تصویر کا پُول کھول کر سامنے رکھ دیا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ رات وزیر اعظم پاکستان عمران خان چائنہ میں پہنچے تو چائنی اعلیٰ احکام کی طرف سے وزیراعظم کا استقبال کیا گیا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے چائنہ پہچنے پر، مسلم لیگ نواز کے اہم رکن پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف کے حق میں تصاویر شئیر کی، جو کہ اُلٹی پرویز رشید کے گلے پڑ گئی۔

 

 

Advertisement

پرویز رشید نے 2 تصاویر شئیر کی گئی، ایک میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تب کے وزیراعظم میاں نواز شریف اور چائنہ کے صدر ریڈ کارپٹ پر چل رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

جبکہ دوسری تصوریر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان چائنہ پہنچے ہیں اور انہیں ائیر پورٹ سے لینے چائنہ کے اعلیٰ احکام آئے ہیں لیکن صدر چائنہ نہیں آئے۔

Advertisement

 

 

اس پر سینٹر پرویز رشید نے لکھا کہ تصویریں خود بولتی ہیں۔ جس کا مطلب بنتا ہے کہ نواز شریف کو چائنہ کے صدر نے ائیر پورٹ سے لیا جبکہ عمران خان کو وزارت خارجہ کے احکام نے ائیر پورٹ سے لیا۔

Advertisement

 

 

جب عوام نے تصاویر دیکھی اور اس کا مشاہدہ کیا تو پتہ چلا کہ جو نواز شریف کی تصویر ہے، وہ تو اس وقت کی جب پاکستان میں چائنہ کے صدر آئے تھے اور ساتھ میں چائنہ کے صدر کی اہلیہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

لوگوں نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید بوڑھا ہو گیا ہے لیکن پھر بھی جھوٹ بولتا ہے۔

Advertisement

 

 

ایک شخص نے کمنٹ کیا کہ کوئی بات نہیں بڑھاپے میں آپ جیسوں کی ہوش ختم ہو جاتی ہے۔ اس نے کہا کہ پٹواری بیوقوف ہیں اس لئے بغیر غور کیئے اندھی تقلید کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

سادیہ نامی خاتون نے کہا کہ کوئی اتنا دماغ کے بغیر ہو سکتا ہے یقین نہیں آتا۔ جبکہ رضوان نامی شخص کا کہنا تھا کہ کچھ تو اپنی عمر کی حیاء کر لیں۔

Advertisement

 

 

سر عام جھوٹ پھیلاتے کچھ تو شرم کر لیتے۔ بار بار ثابت ہو رہا ہے کہ نواز لیگ کی صرف اور صرف ایک ہی خاصیت ہے اور وہ ہے مکمل ڈھیٹ پن کے ساتھ بار بار جھوٹ بولتے اور عوام کو دھوکا دیتے رہنا۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ جو تصویر میاں نواز شریف کی شئیر کی گئی تھی وہ پاکستان میں موجود نور خان ائیر بیس پر لی گئی تھی جب میاں نواز شریف نے چین کے صدر کو ریسیو کیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago