اہم خبریں

21 عورتوں اور 65 مرد ہندوؤں نے کلمہ طیبہ پڑھا اور اسلام قبول کرلیا

اعتماد ٹی (غیر سیاسی) دنیا بھر میں اسلام کا بول بالا چل رہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کچھ دن پہلے تقریبا 75 کے قریب افراد نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام کو قبول کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سونمیانی وندر کے شہر وندر میں پینسٹھ کے قریب خواتین اور تقریبا ایکیس کے قریب مردوں نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اور اپنے پچھلے مذہب سے توبہ کر کے کلمہ پڑھا اور اسلام کو قبول کرلیا۔ وندر سٹی کی مسجد جامع مسجد ابو بکر صدیق کے امام وخطیب علامہ مفتی نذیر احمد نے تمام ہندوؤں کو کلمہ پڑھایا اور ان کے اسلامی نام رکھنے کے بعد مسجد میں مٹھائی تقسیم کی گئی

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago