اہم خبریں

ملازموں کے لئے بڑی خوشخبری، عدالت نے بھی حکومت کو ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا پابند کر دیا، فیصلہ جاری۔۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) ملازمین کی طرف سے پنجاب سروسز ٹربیونل لاہور میں درخواست دائر کی گئی کہ پنجاب کے ملازمین کی بھی وفاقی ملازمین کی طرح 25 فیصد تنخواہ بڑھائی جائے۔

 

 

Advertisement

جس پر سماعت کے بعد، فاضل جج کی طرف سے مورخہ 4 فروری 2022 کو فیصلہ جاری کر کے معاملے کو نمٹا دیا۔

 

 

Advertisement

فیصلے کے مطابق ، عدالت  نے پنجاب کے ملازمین کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں یہ استدعا کی گئی کہ ملازمین کی طرف سے چیف سیکٹری پنجاب کو درخواست دی ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

جس میں التجا کی گئی ہے کہ پنجاب کے ملازمین کا ڈسپیرٹی الاؤنس بھی وفاقی ملازمین کی طرح 25 فیصد تک بڑھایا جائے ۔

 

 

Advertisement

 

جس پر عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ سُناتے ہوئے چیف سیکٹری پنجاب کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ قانون اور پالیسی کی مطابق ملازمین کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر 45 دنوں کے اندر فیصلہ کریں ۔

 

Advertisement

 

ملازمین کی طرف سے اس فیصلے کو خوش آئین قرار دیا جا رہا ہے تاہم اس فیصلے میں ایسی کوئی ہدایت نہیں  دی گئی کہ ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago