اہم خبریں

اسلام آباد، پشاور اور ملتان سمیت پورے پاکستان کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکوں سے لوگ کلمہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، مردان، سوات بونیر، راولپنڈی، آزاد کشمیر، گلگت، چترال، پشاور اور ملک کے پیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔

 

 

Advertisement

زلزے کی شدت 9۔5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ سرگودھا میں زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago