اہم خبریں

پاکستان آرمی اور بھارتی آرمی کا ڈیفنس بجٹ 2000 میں کتنا تھا اور 2020 میں کتنا ہوگیا تھا؟ جان کر آپ پریشان ہو جائینگے، ورلڈ بنک کی رپورٹ سامنے آگئی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) ساؤتھ ایشیاء انڈیکس نے بھارت اور پاکستان کے بجٹ کا سن 2000 اور 2020 کا موازانہ پیش کیا، جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دونوں ملکوں کے دفاعی بجٹ میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

ساؤتھ ایشاء انڈیکس کے مطابق، یہ ڈیٹا ورلڈ بنک کے تعاون سے شئیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں بتایا گیا کہ 2000 میں بھارت کے دفاعی بجٹ 28۔14 بلین تھا جبکہ پاکستان کا دفاعی بجٹ 98۔2 بلین تھا۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد سن 2020 میں، پاکستان کا دفاعی بجٹ 38۔10 بلین ڈالر تھا جبکہ بھارت کا دفاعی بجٹ 88۔72بلین ڈالر تھا۔

 

 

Advertisement

ماہرین کے مطابق، دونوں ملکوں کے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ دونوں ملکوں میں آپس میں میل جھول بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کےمطابق، اگر دونوں ملک آپس میں اختلافات کو چھوڑ کر یہی بجٹ عوام پر لگائے تو یہ ممالک یورپین ممالک سے آگئے نکل جائے۔

 

 

Advertisement

لیکن ان دونوں ملکوں کے درمیان ایسے عناصر موجود ہیں جو ان ملکوں کو اکٹھا نہیں ہونے دیتے اور خمیاذہ عوام کو اُٹھانا پڑتا ہے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago