اہم خبریں

یہ ہوتا ہے وزیراعظم، اولیمپکس میں جب پاکستانی دستے کی آمد ہوئی تو عمران خان نے ایسا کام کیا کہ پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

بیجنگ ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان چائنہ میں 4 روزہ دورے کے لئے چائنہ پہنچے ہوئے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق، جب پاکستانی دستہ پاکستانی جھنڈا لہراتے ہوئے گراؤنڈ میں پہنچا تو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سمیت ان کے ساتھ موجود وفاقی وزراء اسد عمر، چوہدری فواد حسین اور شاہ محمد قریشی نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا۔

Advertisement

 

 

جبکہ وزیراعظم سمیت باقی وزراء نے کھڑے ہو کر تالیوں سے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago